Banner
Sunday 5 September 2010, 26 Ramadan 1431
  
article thumbnail ایران انتہا پسند اسلام کی سرپرستی کرنے والا سب سے بڑا...
Saturday, 04 September 2010 | Administrator

لندن برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے کہاہے کہ شدت پسندی خود اسلام کیلئے خطرہ ہے، یورپ میں اسے ختم...

اہم ترین

article thumbnail عامر اور آصف کا نام آئی سی سی ایوارڈز لسٹ سے خارج
Saturday, 04 September 2010 | Administrator

لندن غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی نے پاکستانی بالرز محمد عامر اور محمد آصف کے نام اپنی...

کھیل

article thumbnail آئی ایم ایف پاکستان کے تمام قرضے معاف کرے ،آکسفیم...
Saturday, 04 September 2010 | Administrator

واشنگٹن بین الاقوامی امدادی ادارے آکسفیم نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے تمام قرضے معاف کئے جائیں اور آئی ایم...

کاروبار

article thumbnail فرانس :اسلامی روایات اورثقافت مسلسل زیرِ بحث
Saturday, 04 September 2010 | Administrator

پیرس کافی عرصے سے فرانس میں مسلمان خواتین کے برقعے کے حوالے سے شدید بحث چھڑی ہوئی تھی جسکا اختتام بلاآخر...

 

دنیا

 
مشرق - برطانيہ میں آباد مشرقي قائرین کا اخبار
میڈیاایسی خبریں شائع نہ کرے جس سے تفتیش متاثر ہو، الیزبیتھ رابرٹ PDF Print E-mail
Saturday, 04 September 2010 10:33


لندن پاکستان کے زیرتفتیش کرکٹرز کی وکیل ایلزبیتھ رابرٹ نے میڈیا سے درخواست کی ہے کہ وہ ایسی خبریں نہ دے جس سے کھلاڑیوں کا فیئر تفتیش کا حق متاثرہو۔ سلمان بٹ،محمدعامر اورمحمدآصف سے جمعے کومیٹروپولیٹن پولیس نے پوچھ گچھ کی

Read more...
 
ایٹمی طا قت بننے سے رو کنے کیلئے ایرا ن پر حملہ کر دینا چا ہیے، ٹو نی بلیئر PDF Print E-mail
Saturday, 04 September 2010 10:24


لندن سابق بر طا نوی وزیر اعظم ٹو نی بلئیر نے ایک حا لیہ انٹرو یو میں کہا ہے کہ ایرا ن کو ایٹمی طا قت بننے سے رو کنے کے لیے اس پر فو جی حملہ کر دینا چا ہیے۔ بر طا نو ی نشریاتی ادارے کو انٹر و
یودیتے ہو ئے

Read more...
 
لیبر پارٹی بائیں جانب سرک سکتی ہے، ٹونی بلیئر کی وارننگ PDF Print E-mail
Saturday, 04 September 2010 10:26


لندن سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نے پارٹی کو بائیں جانب کھسکنے کے خلاف وارننگ دی ہے۔ انہوں نے یہ وارننگ لیبر قیادت کے لئے نئے رہنما کے انتخاب کے لئے ووٹنگ شروع ہونے پر دی۔ ان کی اس وارننگ کو انتخابی امیدوار ڈیوڈ ملی بینڈ کی حمایت قرار دیا جارہا ہے

Read more...
 
پاکستانی ہائی کمیشن کی آئی سی سی کے فیصلے پر سخت تنقید PDF Print E-mail
Saturday, 04 September 2010 10:20


لندن برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے آئی سی سی کی جانب سے تین پاکستانی کرکٹرز کی معطلی کے فیصلے کو شدید تنقید کانشانہ بنایا ہے۔لندن سے جاری ایک بیان میں واجد شمس الحسن کا کہنا تھا کہ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیوہارون لورگاٹ نے پاکستانی ہائی کمیشن کو گمراہ کیا

Last Updated on Saturday, 04 September 2010 10:31
Read more...
 

Banner

ڈیجیٹل ایڈیشن

“Now you can read Mashriq Britannia Online Newspaper Digital Edition is available for viewing as an Ebook form.

Click here to access Mashriq e-Newspaper

تلاش

PixSearch

اردو میں تلاش کو استعمال کرنے کے لیئے آپ کو اردو کی بورڈ انسٹال کرنا ہو گا۔

اردو کی بورڈ ڈاون لوڈ اور انسٹال کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

آرکائیو

Archive

Archives will be placed here.

 

لندن کا موسم

Videos this Week

Copyright © 2010 Mashriq News UK. All Rights Reserved.